کتابخانه مدرسه علمیه ثقلین قم
تلفن :۰۰۹۸۲۵۳۸۸۲۱۶۵۹

وبسایت : http://www.saqlainfoundation.org ایمیل : info@saqlainfoundation.org
آدرس: ایران، قم المقدسہ، نیروگاہ (توحید) اول جواد الآئمہ ، ۱۸ متری قدس ، کوچہ ۱۰ ، فرعی ۱ (فرعی شھید مصطفی خمینی) ، پلاک ۱۰۶
شماره کتاب: 1200
نام کتاب: تاریخی دستاویز
مصنف: ابو ریحان ضیاء الرحمان فاروقی
موضوع: امامت BP223
شماره استاندارد بین المللی کتاب
(ISBN):
تعداد جلد: 1
شماره قفسه: I-16-3-1
تعریف کتاب: تاریخی دستاویز 1995ء اس میں مختلف اسلامی اور اسلامی تاریخی مباحث پر اہل تشیع کی مختلف 232 کتب کے متعلقہ صفحات کے عکس دیے گئے ہیں جن کو سپاہ صحابہ نے گستاخی و بے ادبی قرار دیا۔ اس کتاب میں تاریخی طور پر شعیوں کی جانب سے برگزیدہ مانی جانی والی بعض شخصیات کو کافر قرار دیا گیا ہے۔ اس کتاب کے اختتام میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گيا ہے کہ وہ اہل تشیع کو بھی جماعت احمدیہ کی طرح سرکاری طور پر کافر قرار دے۔