کتابخانه مدرسه علمیه ثقلین قم
تلفن :۰۰۹۸۲۵۳۸۸۲۱۶۵۹

وبسایت : http://www.saqlainfoundation.org ایمیل : info@saqlainfoundation.org
آدرس: ایران، قم المقدسہ، نیروگاہ (توحید) اول جواد الآئمہ ، ۱۸ متری قدس ، کوچہ ۱۰ ، فرعی ۱ (فرعی شھید مصطفی خمینی) ، پلاک ۱۰۶
شماره کتاب: 1273
نام کتاب: آئینہ حقیقت
مصنف: معتصم سید احمد سودانی محقق: عمران علی
موضوع: کلام و عقائد BP203
شماره استاندارد بین المللی کتاب
(ISBN):
تعداد جلد: 1
شماره قفسه:
تعریف کتاب: مام حسین (ع) آیت اللہ بھجت کے کلام میں کتاب محترمہ ت ب نقوی کے ترجمے کے ساتھ اسلام آباد میں جامعہ فاطمیہ اور محمد علی بک ایجنسی کے تعاون سے اردو زبان میں شائع ہوچکی ہے۔



یہ کتاب معتبر اسناد و روایات کے اور امام حسین کی شان اور انکے فضایل کے حوالے سے آیت اللہ بھجت کے کلام کے ساتھ لکھی ہوئی ہے۔



قابل ذکر ہے کہ جامعہ فاطمیہ کے تعاون سے اس سے پہلے گوہر حکیمانہ ، آیت اللہ بھجت کی نصیحتیں،شجاعان کربلا اور عرفان بھجت نامی کتابیں اردو زبان میں چھپ چکی ہیں۔